کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق منگل کی شب بارہ بجے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت نے نو اور دس محرم کو امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر پابندی لگائی تھی تاہم دس محرم کی شب اس میں دو روز کی توسیع کی گئی،جس میں بعدازاں مزید دو روز کا اضافہ کیا گیا جو کہ آج شب ختم ہوجائیگی۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...