سوشل میڈیا پر میرے نام سے بنائے گئے تمام اکاو¿نٹ جعلی ہیں ،مفتی منیب

سوشل میڈیا پر میرے نام سے بنائے گئے تمام اکاو¿نٹ جعلی ہیں ،مفتی منیب

کراچی (سٹاف رپورٹر)مفتی¿ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کا کوئی اکاو¿نٹ/ پیج /ویب پیج اُن کی جانب سے نہیں بنایاگیا ہے ،اس لئے اِس وقت جو صفحات Facebook/Twiterیا کسی بھی قسم کی سائیٹ پر جو پیج موجود ہیں ،وہ سب جعلی ہیں اور اُن کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔علاوہ ازیں کسی بھی ایسی تحریر سے جو اُن صفحات پر ہو ،اپنی برا¿ ت کا اعلان کرتا ہوں اور جو لوگ اس طرح کے صفحے چلارہے ہیں

،اُن سے درخواست کرتا ہوں کہ اِس طرح کے جھوٹے صفحات کے ذریعے کسی کی دل آزاری نہ کریں۔

مزید : علاقائی