امریکی فوجیوں کو مخصوص حالات میں افغان گھروں میں چھاپوں کی اجازت مل گئی، مسودہ تیار

امریکی فوجیوں کو مخصوص حالات میں افغان گھروں میں چھاپوں کی اجازت مل گئی، ...
امریکی فوجیوں کو مخصوص حالات میں افغان گھروں میں چھاپوں کی اجازت مل گئی، مسودہ تیار

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)مریکہ اور افغانستان کے درمیان سیکیورٹی معاہدے پر اتفاق رائے ہوگیا اور اس سیکیورٹی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ اس معاہدے میں حاصل مرکزی رکاوٹ پر بھی گزشتہ رات اس وقت اتفاق رائے ہوگیا جب صدر اوباما کہ کہنے پر وزیرخارجہ جان جیری نے افغان صدر حامد کرزئی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس بات چیت میں اس چیز پر اتفاق کیا گا کہ ”مخصوص حالات“ میں امریکی فوجیوں کو افغانستان میں شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارنے کی اجازت ہوگی۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...