وزیراعظم نے امن وامان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے امن وامان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم نے امن وامان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سلامتی اورامن و امان کی صورتحال پرغور کیاجائے گا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب ،وزیر داخلہ اوروزیراطلاعات سمیت ڈی جی آئی ایس آئی،آئی جی پنجاب،ہوم سیکریٹری پنجاب ودیگرحکام شرکت کریںگے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اجلاس میں سانحہ راول پنڈی پربھی غور کیاجائیگاجبکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لیے حکمت عملی بھی وضع کی جائے گی۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...