ڈیوڈکیمرون کا حسن روحانی کو ٹیلی فون ، ایٹمی پروگرام پر تبادلہ خیال

ڈیوڈکیمرون کا حسن روحانی کو ٹیلی فون ، ایٹمی پروگرام پر تبادلہ خیال
ڈیوڈکیمرون کا حسن روحانی کو ٹیلی فون ، ایٹمی پروگرام پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ  کیمرون نے ایرانی صدرحسن روحانی کو  ٹیلی فون  کیا ہے اور اس دوران ایٹمی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیوڈ  کیمرون 10 سال سے زائد عرصے میں کسی ایرانی لیڈر کو فون کرنے والے پہلے برطانوی وزیر اعظم ہیں،برطانیہ اور ایران کے دونوں رہنماﺅں نے ایرانی ایٹمی پروگرام اور شام کے تنازع سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی۔