فیصل آباد پولیس کے 20سے زائد اہلکارمعطل

فیصل آباد پولیس کے 20سے زائد اہلکارمعطل

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فرائض میں غفلت برتنے پر سی پی او فیصل آباد نے 20سے زائد پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سی پی او نے بھیس بدل کر شہرکے مختلف علاقوں کادورہ کیاجس دوران پولیس افسران فرائض میں غفلت اور اختیارات کا ناجائزاستعمال کرتے ہوئے پائے گئے ۔ سی پی او نے متعلقہ اہلکاروں کو معطل کرکے وضاحت طلب کرلی۔

مزید : فیصل آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...