اپوزیشن کا حکومت سے فوری طورپر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

اپوزیشن کا حکومت سے فوری طورپر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
اپوزیشن کا حکومت سے فوری طورپر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن نے حکومت سے فوری طورپرقومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں تحریک انصاف کے وفد نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کی اور فیصلہ کیاگیاکہ جمعرات تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایاگیاتو ریکوزیشن دیں گے ۔خورشید شاہ کاکہناتھاکہ سانحہ راولپنڈی اور مہنگائی اجلاس کا ایجنڈا ہوگا۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...