سابق آئی جی خیبرپختونخواہ نوید خان گرفتار

سابق آئی جی خیبرپختونخواہ نوید خان گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق آئی جی خیبرپختونخواہ نوید خان کو گرفتارکرلیا۔ بتایاگیاہے کہ سابق آئی جی کو اسلحہ سکینڈل میں گرفتارکیاگیاہے اور اُنہیں کل احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ نویدخان سے قبل بھی 25کروڑ روپے کے غیرمعیاری اسلحہ خریدنے کے الزام میں دوافرادکو گرفتارکیاجاچکاہے ۔

مزید : پشاور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...