کوئٹہ میں یکے بعد تین دھماکے ،دو افراد جاں بحق ،سات زخمی ، متعدد گاڑیاں تباہ

کوئٹہ میں یکے بعد تین دھماکے ،دو افراد جاں بحق ،سات زخمی ، متعدد گاڑیاں تباہ
کوئٹہ میں یکے بعد تین دھماکے ،دو افراد جاں بحق ،سات زخمی ، متعدد گاڑیاں تباہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے  تین دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو شخص  جاں بحق اور بچہ سمیت سات  افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ جیو نیوز کے مطابق پہلا دھماکہ سرکی روڈ پر  ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص  جاں بحق  اور سات  افراد زخمی ہو گئے ہیں ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں دوسرا  دھماکہ محکمہ صنعت کے دفتر کے قریب ہو اجس کی متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں ہیں۔دو دھماوں کے بعد تیسرا دھماکہ  پٹیل روڈ پر کیا گیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...