چین کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ، 11 افراد ہلاک

چین کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ، 11 افراد ہلاک
چین کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ، 11 افراد ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بیجنگ کے علاقے چیونگ میں گودام میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی جس نے پانچ سو مربع میٹر پر پھیلی عمارت کو لپیٹ لیا۔ واقعے میں 11 افراد ہلاک اور چار جھلس گئے۔ پولیس نے گودام کے مالک کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : بین الاقوامی