پی آئی اے نے سعو دی رو ٹ گر وی رکھ دیا

پی آئی اے نے سعو دی رو ٹ گر وی رکھ دیا
پی آئی اے نے سعو دی رو ٹ گر وی رکھ دیا

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک )قومی ائر لا ئن( پی آئی اے )نے سعو دی عرب کا روٹ  گر وی رکھ دیا ہے ۔ذرائع کے مطا بق پی آئی نے اسلامی قرض کے حصو ل کے لیے بینکوں کے کنسورشیم سے رابطہ کر لیا ہے اور 13کروڑ ڈالر کی درخواست کی ہے ۔ قر ض میں سے 6کروڑ ڈالر نیشنل بینک دے گا ،جس سے چھو ٹے طیا رے حاصل کیے جا ئیں گے ۔یہ قرض 13سال کے لیے پی آئی اے کو ملے گا جس کے بدلے سعو دی عر ب کے رو ٹ گر وی رکھے گئے ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...