کراچی میں بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی میں بم ناکارہ بنا دیا گیا
کراچی میں بم ناکارہ بنا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں قصبہ موڑ کے قریب برآمد ہونے والے بم کو ناکارہ بنادیا گیا ۔پولیس کے مطابق ناکارہ بم میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد تھا جس میں بال بیرنگ بھی موجود تھے۔ناکارہ بنائے جانے والا بم ریمورٹ کنٹرول تھا۔

مزید :

کراچی -