انو کھی محبت !!!

انو کھی محبت !!!
انو کھی محبت !!!

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک)بیلجیئم کی ایک خاتو ن کو اپنے شو ہر سے اس قدر محبت تھی کہ وہ اس کے مر نے کے ایک سال بعد بھی اس کے ساتھ رہتی رہی ۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق خاتون جس کی عمر 69سال ہے اور اس کا نام نہیں بتایا گیا ہے کو اپنے شوہر سے بے پناہ محبت تھی اور اس کے شو ہر کا انتقال 79سال کی عمر میں گز شتہ سال نومبر میں ہو ا تھا لیکن اس کی بیوی نے کسی کو نہیں بتایا اور اپنے شو ہر کے ساتھ رہتی رہی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -