A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

چہلم حضرت امام حسینؓ ،پولیس اور رینجرز کا جیکب آباد کے گرد و نواح میں کومبنگ آپریشن،25مشتبہ افراد گرفتار

چہلم حضرت امام حسینؓ ،پولیس اور رینجرز کا جیکب آباد کے گرد و نواح میں کومبنگ آپریشن،25مشتبہ افراد گرفتار

Nov 20, 2016 | 00:30:AM

جیکب آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیکب آباد میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن، 25سے زائد مشتبہ افراد گرفتار۔

نجی ٹی وی کے مطابق جیکب آباد میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں صدر تھانہ کی حدود میں واقع مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا ، آپریشن شہباز رینجرز کیاعلیٰ افسران کی نگرانی میں کیا گیا ،آپریشن کے دوران ہوٹلز، مدارس اور مسافر خانوں میں کاروائی کرتے ہوئے 25سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے مشتبہ افراد سے تحقیقات کی جارہی ہے اور ان کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے جس کا ریکارڈ صاف ہوگا اس کو رہا کردیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:چہلم شہدائے کربلا، سندھ، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کافیصلہ

مزیدخبریں