جوروٹ نے کالنگ ووڈ اور روبن سمتھ کا ریکارڈ پاش پاش کردیا

جوروٹ نے کالنگ ووڈ اور روبن سمتھ کا ریکارڈ پاش پاش کردیا

ویشاکھا پٹنم(اے این این)سٹار انگلش بلے باز جوروٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہم وطن بلے بازوں پال کالنگ ووڈ اور روبن سمتھ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، روٹ اس کے ساتھ ہی پانچ روزہ میچز میں زیادہ رنز بنانے والے 30ویں انگلش بلے باز بن گئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی