آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 24 نومبر سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 24 نومبر سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایڈیلیڈ(اے پی پی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 24 سے 28 نومبر تک ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پروٹیز نے 177 رنز جبکہ ہوبارٹ میں ہونے والے مقابلے میں 80 رنز سے فتح حاصل کی۔

Ba