پولیس کا چھاپہ،چو ر گینگ کے2 ملزم گرفتار،اسلحہ،مال مسروقہ برآمد

پولیس کا چھاپہ،چو ر گینگ کے2 ملزم گرفتار،اسلحہ،مال مسروقہ برآمد

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)تھانہ نصیر آ با د پولیس نے چھاپہ مار کرفر حا ن عر ف بلی چو ر گینگ کے2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ہزاروں کی نقدی،3موٹر سائیکلز،4مو با ئل فو نز ،2پسٹلز،آ دھا کلو چر س اور گولیاں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق چو کی انچا ر ج فر دوس ما ر کیٹ سب انسپکٹر مسعو د الر حمن نے ماہرانہ منصوبہ بندی کر کے خصوصی پولیس ٹیم نے نصیر آ با د کے علاقہ مکہ کا لو نی میں چھاپہ مار کرچو ری کی متعدد وارداتوں میں ملوث فر حا ن عر ف بلی چو ر گینگ کے2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں فر حا ن محمو د عر ف بلی ،محمد تنو یر عر ف تیر شا مل ہیں جبکہ ان کا ایک سا تھی اشفا ق مسیح فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ما ڈل ٹا ؤ ن ڈویژن میں 20وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

مزید : علاقائی