پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام’برداشت ‘ کے موضوع پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام’برداشت ‘ کے موضوع پر تقریب

لاہور ( پ ر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام یوم فلسفہ کی مناسبت سے ’برداشت ‘ کے موضوع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرپرسن ڈاکٹر شگفتہ بخاری ، سابق چیئرمین ڈاکٹر ساجد علی، اساتذہ اور طلباؤ طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ کی جانب سے مکالمہ پیش کیا گیا جبکہ ڈاکٹر ساجد اور ڈاکٹر شگفتہ نے موضوع پر روشنی ڈالی۔ بعد ازاں شرکاء کی جانب سے انڈر گریجوئیٹ بلاک سے شعبہ فلسفہ تک آگاہی واک بھی نکالی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4