طواف ٹریول،طواف مکہ،مدنی توگیروی کا پوسٹ حج ظہرانہ آج دیا جائیگا

طواف ٹریول،طواف مکہ،مدنی توگیروی کا پوسٹ حج ظہرانہ آج دیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)طواف ٹریول،طواف مکہ،مدنی توگیروی کا پوسٹ حج ظہرانہ آج دوپہر کواسلامک سنٹر پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ہوں گے ،حجاج کرام کو بر وقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے کہ وہ حج2016 ء کی یادیں تازہ کریں اور حج2017ء کے لیے مفید تجاویز سے نوازیں۔