سخت سکیورٹی کے باوجود ایک طالبہ رقعہ لیکر سٹیج پر پہنچ گئی

سخت سکیورٹی کے باوجود ایک طالبہ رقعہ لیکر سٹیج پر پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس کے کا نووکیشن میں اس وقت صورت حال پیچیدہ ہوگئی جب سخت سکیورٹی کے باوجود ایک طا لبہ رقعہ لیکر سیٹج پر پہنچ گئی اورائر چیف سہیل امان کو بتایا کہ یونیورسٹی کے تین بیج کے طلبا کو اس کانووکیشن میں شامل نہیں کیا گیا ‘ اس کے علاوہ یونیورسٹی نے شیڈول سے ہٹ کر تاخیر سے زبانی امتحان لیا ہے‘ اس پر ائر چیف نے یقین دلایا کہ ان تین بیج کے طلبا کی اپیل کا جائزہ لیاجائے گا۔
طالبہ