ضلعی وسطی میں متحدہ پاکستان کے خلاف پھر وال چاکنگ

ضلعی وسطی میں متحدہ پاکستان کے خلاف پھر وال چاکنگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد ایک بارپھر فعال ہوگئے ہیں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے۔وال چاکنگ خواجہ اظہار الحسن اور وسیم قریشی کے خلاف کی گئی،وال چاکنگ میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے استعفیٰ دینے کامطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر