یاسین خان خلیل آج تہکال بالا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

یاسین خان خلیل آج تہکال بالا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

پشاور( سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی یاسین خان خلیل آج بروز اتوار بوقت 3 بجے سہ پہر لواڑا حجرہ ٹانگو اڈہ تہکال بالا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اس موقع پر دیگر ڈسٹرکٹ وٹاؤن ممبران وکونسلران بھی خطاب کریں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر