میاں سیف الاسلام کی صاحبزادی کا انتقال
ہنگو ( بیورورپورٹ)صدر ہنگو پریس کلب میاں سیف اسلام کاکاخیل کے صاحب زادی انتقال کر گئی نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ ناظم ہنگو مفتی عبیداللہ سمیت کو ھاٹ اور ہنگوکے علماء کرا م معز زین علاقہ صحافی برادری اور دیگر کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی دریں اثناء ہنگو پریس کلب اور ہنگو یونین آف جرنلسٹس کا ایک تعزیتی اجلاس اسراراورکزئی کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں ضلع بھر کے صحافیوں نے شرکت کی اور مرحومہ کی ایصال ثواب کے لیئے فا تحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسمناندگان کو اس صدمے کی توفیق دے۔