بندکورائی میں شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار،اسلحہ برآمد

بندکورائی میں شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار،اسلحہ ...

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)بندکورائی میں شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار،اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق بندکورائی علاقہ میں شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا عامر ولد ربنواز پولیس کے ہتھے چڑھ گیا پولیس نے اس سے ایک پستول 30بور اور بارہ کارتوس برآمد کرلیئے پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر