چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، خطاب کے دوران شرکاء کی بھر پور تالیاں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، خطاب کے دوران شرکاء کی ...

ملتان ( خبر نگار خصوصی )ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تقریبات کے سلسلے میں جنوبی پنجاب کی مرکزی تقریب گزشتہ شام ہائیکورٹ ملتان بنچ کیلان میں منعقدہوئی۔مقررہ وقت سے55منٹ تاخیرسیشروع ہونیوالی تقریب میں ملتان بنچ میں تعینات جسٹس صاحبان کیعلاوہ ملتان (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

سے تعلق رکھنیوالیجسٹس صاحبان،جنوبی پنجاب کی29بارزمیں تعینات جوڈیشل افسران،بہاولپور،وہاڑی،مظفرگڑھ،دنیاپورلودھراں،بوریوالا،ڈی جی خان بارزکیعہدیداران،سینئروکلااورملتان بارکیبعض وکلاکیعلاوہ ملتان سے تعلق رکھنیوالیریٹائرڈجج صاحبان نیبھی شرکت کی۔سٹیج سیکرٹری کیفرائض جسٹس علی باقر نجفی نیانجام دیئے۔چیف جسٹس کیپنڈال میں آمدکیموقع پرگارڈ آف آنرپیش کیاگیا۔موجودوکلانیچیف تیریجانثار،بیشماربیشمار کینعریلگائیاورتقریب کاآغازقومی ترانیسیکیاگیا۔تقریب کیاآخرمیں چیف جسٹس سیدمنصورعلی شاہ نے خطاب کیا۔جس کیدوران ہال میں موجودشرکاباربارپرزورتالیوں سیداددیتیرہیاورانہوں نیتقریب کوشایان شان منعقد کرنیپرمنتظمین کومبارکباداورسکیورٹی کیمعیاری انتظامات پرپولیس کوشاباش دی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر