وی وی آئی پیز کی آمد،ملتان کے مختلف روٹس پر صفائی اور تجاوزات کیخلاف آپریشن دن بھر جاری رہا

وی وی آئی پیز کی آمد،ملتان کے مختلف روٹس پر صفائی اور تجاوزات کیخلاف آپریشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبرنگار)ملتان میں گزشتہ روز گورنر پنجاب،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر وی وی آئی پیز کی آمد کے پیش نظر مختلف روٹس پر صفائی اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کا سلسلہ تمام دن جاری رہا ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے ملتان ائیر پورٹ سے سرکٹ ہاؤس،نشتر(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
روڈ،ایل ایم کیو روڈ،بوسن روڈ،پرانا بہاولپور روڈ سمیت دیگر روٹس پر صفائی کا کام دن بھر جاری رہا۔
صفائی