کئی سیٹوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ برابر رہا ‘ ٹاس یا قرعہ اندازی کا فیصلہ

کئی سیٹوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ برابر رہا ‘ ٹاس یا قرعہ اندازی کا ...

ملتان (خبرنگار) ضلع ملتان میں گذشتہ روز بلدیاتی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے دوران بیشتر سیٹوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ برابر رہاذرائع کے مطابق ضلع بھرمیں 185یونین کونسلوں میں مخصوص نشستوں کے ہونے والے انتخابات کید وران بیشتر سیٹوں پر امیدواروں کے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

ووٹ برابر ہو گئے اور ریٹرننگ آفیسران نے ایسے امیدواروں کی کامیابی کیلئے ٹاس یا قرعہ اندازی کرکے فیصلہ کیا۔

مقابلہ برابر

مزید : ملتان صفحہ آخر