جعلی پاسپورٹ پر دبئی سے ملتان آنیوالے مسافر کو امیگریشن سٹاف نے حراست میں لے لیا

جعلی پاسپورٹ پر دبئی سے ملتان آنیوالے مسافر کو امیگریشن سٹاف نے حراست میں لے ...

ملتان (سٹی رپورٹر)جعلی پاسپورٹ کے ذریعے ملتان آنے والے شخص کو امیگریشن سٹاف نے حراست میں لے لیا تفصیل کے مطابق بنو ں سے تعلق سے تعلق رکھنے والا جمرود خان کسی (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

دوسرے شخص کے پاسپورٹ پر سفر کرکے دبئی سے ملتان اےئر پورٹ پہنچا تو دوران چیکنگ شک ہونے پر امیگریشن سٹاف نے جعل ساز نوجوان کو اپنی حراست میں لیکر کر انکوائری کی تو پاسپورٹ اکبر خان کے نام کا نکلا جس پرامیگریشن سٹاف نے مشکوک شخص کوحراست میں لے کر تحیقات شرو ع کر دی گئی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر