ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ‘ 48 اشتہاریوں سمیت 60 گرفتار ‘ منشیات ‘ اسلحہ برآمد

ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ‘ 48 اشتہاریوں سمیت 60 گرفتار ...

ملتان ( کرائم رپورٹر )ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی ۔07منشیات فروشوں، 01 ناجائز اسلحہ ،02بغیر NOCمکانات کرائے پر دینے والے ،02ون ویلنگ کرنے والوں اور 48 اشتہاری مجرمان سمیت60ملزمان گرفتار۔(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

33لیٹر شراب ،800گرام چرس،بندوق12بور،04میگزینSMG،10گولیاں SMG،رپیٹربرآمد۔ملتان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزم محمد عدنان سے 10لیٹر شراب برآمد کرکے ، پولیس تھانہ کپ نے ملزم محمد عمیر سے 680گرام چرس ،پولیس تھانہ بی۔زیڈ نے ملزمان شاہد، امجد اور رخسانہ بی بی سے 03لیٹر شراب دیسی ، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم شہباز سے 20لیٹر دیسی شراب،جبکہ پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم محمد امجد سے 120گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر ملتان پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ صدر شجاعباد نے ملزم اظہر سے بندوق12بور ،04میگزین SMG،10گولیاں SMG،رپیٹر کھلا ہوابرآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ملتان پولیس کی بغیر NOCمکانات کرائے پر دینے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم رشید احمد کو اپنا مکان بغیر اجازت نامہ محمد فاروق کو کرائے پر دینے کے جرم میں قابو کر کے مقدمہ درج کر ملتان پولیس کی ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم سلمان حیدر کو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے ، جبکہ پولیس تھانہ ممتازآباد نے ملزم محمد نعیم کو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے قابو کر کے مقدمات درج کر ملتان پولیس کی نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی۔ملتان پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران126نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا اس کے علاوہ ایکسائزآفس ملتان میں446نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سے119موٹر سائیکلیں ملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔ ملتان پولیس نے48اشتہاری گرفتار کر لیے۔ملتان پولیس نے48اشتہاریوں کو گرفتار کر لیاجن میں سے13 اے کیٹیگری جبکہ35کا تعلق کیٹیگری Bسے ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر