A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائیاں ،تین دہشت گرد گرفتار

ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائیاں ،تین دہشت گرد گرفتار

Nov 20, 2016 | 13:54:PM

قلات  (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کر تے ہوئے کالعد م تنظیموں سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات اور پشین میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں