ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل کمیارس حیدری کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا

ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل کمیارس حیدری کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا
ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل کمیارس حیدری کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا

  

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل کمیارس حیدری کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق 52سالہ حیدری اس سے قبل فوج کے قائم مقام کمانڈر تھے جبکہ وہ ایران اور عراق کے درمیان ہونے والی جنگ میں بھی حصہ لے چکے ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی