شہد ائے کربلا کے چہلم پر سرگودھا میں 2021 پولیس اہلکار تعینات،سیکیورٹی کے انتظامات سخت
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) شہد ائے کربلا کے چہلم پر سرگودھا میں امن و اما ن قائم رکھنے کے لیے 2021 پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں،ضلع بھرمیں 12 جلو س نکالے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ چہلم کامر کز ی جلو س چوک بلا ک 14 سے بر آمد ہو کر اما م با ر گا ہ بلا ک 19 پر اختتام پذیر ہوجائے گا۔ جلو س کے راستوں پر واک تھر و گیٹ لگائے جائیں گے جبکہ کیمروں کے ذریعے بھی جلو س کی ما نیٹرنگ کی جا ئے گی۔پولیس کی جانب سے علاقے بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔