دنیا بھر کی جسم فروشی خواتین نے مل کر ایسی شرمناک ویب سائٹ کھول لی کہ ان کے گاہکوں کی شدید شامت آگئی، کسی کو منہ دِکھانے کے قابل نہ چھوڑا کیونکہ ۔۔۔

دنیا بھر کی جسم فروشی خواتین نے مل کر ایسی شرمناک ویب سائٹ کھول لی کہ ان کے ...
دنیا بھر کی جسم فروشی خواتین نے مل کر ایسی شرمناک ویب سائٹ کھول لی کہ ان کے گاہکوں کی شدید شامت آگئی، کسی کو منہ دِکھانے کے قابل نہ چھوڑا کیونکہ ۔۔۔

  

لندن (نیو زڈیسک)برطانیہ میں جسم فروشی کا دھندہ کرنے والی خواتین نے اپنے تحفظ کے لئے ایک خصوصی ویب سائٹ قائم کر لی ہے، جس پر یہ خواتین دھڑا دھڑ اپنے ناپسندیدہ گاہکوں کی معلومات پوسٹ کر رہی ہیں تا کہ انہیں سب کے سامنے بے نقاب کیا جا سکے۔

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق جسم فروشی کا دھندہ کرنے والی خواتین اپنی ویب سائٹ پر اپنے نا پسندیدہ اور خطرناک گاہکوں کی معلومات شیئر کر رہی ہیں۔ اس ویب سائٹ کا مقصد غیر مناسب سلوک کا نشانہ بننے والی جسم فروش خواتین کے تجربات کو دوسری جسم فروش خواتین کے ساتھ شیئر کرنا اور خطرہ ثابت ہونے والے گاہکوں کے بارے میں خبردار کرنا ہے۔

نوجوان لڑکی کی کینسر سے موت، موت سے چندلمحے قبل ماں نے اس کی تصویر کھینچی تو سرپر کھڑی ایک ایسی چیز نظر آگئی کہ تصویر دیکھ کر واقعی پیروں تلے زمین نکل گئی

ویب سائٹ پر درجنوں جسم فروش خواتین نے اپنے تجربات بیان کیے ہیں۔ ایک خاتون نے بتایا کہ ایسکس کے علاقے میں دو غنڈوں نے اس کا تعاقب شروع کر دیا اور اسے لوٹنے کی کوشش کی۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ اب ایسکس کے علاقے میں دوبارہ کبھی کام نہیں کرے گی ۔ اسی طرح ایک اور خاتون نے اپنے ایک گاہک کو جانور اور ظالم قرار دیتے ہوئے دیگر خواتین کو خبردار کیا کہ اس کے ساتھ کبھی بھی نہ جائیں۔ خاتون نے اس گاہک کا فون نمبر بھی سب کو بتادیا ہے کہ تاکہ ہر کوئی اس سے خبردار رہے ۔ دیگر کئی جسم فروش خواتین نے جھگڑا کرنے والے ، پوری رقم ادا نہ کرنے والے اور اسی نوعیت کے دیگر گاہکوں کی معلومات ویب سائٹ پر شیئر کی ہیں تاکہ دوبارہ کوئی ان کا شکار نہ بنے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -