2013ءکے عام انتخابات کے بعد پیپلزپارٹی پھر سرگرم ،بلاول بھٹو کا جھنگ کے ضمنی انتخابات میں بھر پور مہم چلانے کا اعلان

2013ءکے عام انتخابات کے بعد پیپلزپارٹی پھر سرگرم ،بلاول بھٹو کا جھنگ کے ضمنی ...
2013ءکے عام انتخابات کے بعد پیپلزپارٹی پھر سرگرم ،بلاول بھٹو کا جھنگ کے ضمنی انتخابات میں بھر پور مہم چلانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)2013ءکے عام انتخابات کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر انتخابی میدان میں سرگرم ہوگئی ہے،بلاول بھٹو کا جھنگ کے ضمنی انتخابات میںبھر پور مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میںن لیگ اور تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے،ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی78سے پیپلز پارٹی کے امیدوار سرفراز ربانی کو فون کرکے بھرپور مہم چلانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

قطر کے شہزادے کو بلانا نہ بلانا عدالت کا کام ،جنوبی پنجاب علیحدہ ملک اور صوبہ نہیں ہے:یوسف رضا گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرکزی قیادت کو جھنگ کے ضمنی انتخابات کے دوران مہم میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے،ہر سطح پر مقابلہ کریں گے۔

مزید :

قومی -