کوئٹہ میں چہلم کے جلوس کے لئے سیکیورٹی پلان ترتیب دےدیا، فوج کی ایک بٹالین اسٹینڈبائی رہے گی

کوئٹہ میں چہلم کے جلوس کے لئے سیکیورٹی پلان ترتیب دےدیا، فوج کی ایک بٹالین ...
کوئٹہ میں چہلم کے جلوس کے لئے سیکیورٹی پلان ترتیب دےدیا، فوج کی ایک بٹالین اسٹینڈبائی رہے گی

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں شہداءکربلا کے چہلم کے جلوس کے لئے سیکیورٹی پلان ترتیب دےدیاگیاہے،پاک فوج کی ایک بٹالین کواسٹینڈبائی پررکھاجائے گا۔

2013ءکے عام انتخابات کے بعد پیپلزپارٹی پھر سرگرم ،بلاول بھٹو کا جھنگ کے ضمنی انتخابات میں بھر پور مہم چلانے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ چہلم کے جلوس کے لئے ایف سی کے 800اہلکار تعینات ہوں گے جبکہ مرکزی جلوس کے لئے3500پولیس اہلکارتعینات ہوں گے۔جلوس صبح9بجے سے شام 4بجے تک نکالے جائیں گے،جلوس کے راستوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے نگرانی بھی کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں ناکے ،پٹرولنگ اورچیکنگ کاسلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

مزید : کوئٹہ