کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، 2افراد جھلس گئے

کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، 2افراد جھلس گئے
کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، 2افراد جھلس گئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گرین ٹاو¿ن میں نوازموڑ کے قریب کپڑے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ، فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاںآگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیوذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاو¿ن میںنواز موڑ کے قر یب و اقع ایک کپڑے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 2 افراد بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122نے جناح ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید : لاہور