وسیم اختر رہا ہوگئے لیکن اختیارات ابھی بھی قید ہیں :فاروق ستار

وسیم اختر رہا ہوگئے لیکن اختیارات ابھی بھی قید ہیں :فاروق ستار
وسیم اختر رہا ہوگئے لیکن اختیارات ابھی بھی قید ہیں :فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ ایم کیوایم پاکستان فاروق ستارنے کہا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر رہا تو ہوگئے ہیں لیکن ان کے اختیارات ابھی بھی قید ہیں۔

انتظامی ڈھانچہ مکمل ہونے کے بعدفاٹاخیبرپختونخوامیں ضم ہوگا: سرتاج عزیز

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے تحت پی آئی بی کالونی میں تقریب ہوئی جس میں فاروق ستار نے کہا کہ ہمارے ملک میں زرعی ٹیکس نہیں ہے،پاکستان کاایک بڑا طبقہ ٹیکس بالکل ہی نہیں دیتا۔ ہمیں سب سے پہلے اپنے آئین سے کرپشن ختم کرنا ہو گی،کوٹہ سسٹم کی باقیات کو بھی ختم کرنا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ تو ابھی صرف ایک ٹریلر ہے اصل فلم 25 دسمبر کو چلائیں گے،ایم کیو ایم پاکستان کا جلسہ دسمبر میں ہوگا۔

مزید :

کراچی -