ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیہ اور بیٹے بیرن وائٹ ہاﺅس سے باہر رہیں گے

ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیہ اور بیٹے بیرن وائٹ ہاﺅس سے باہر رہیں گے
ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیہ اور بیٹے بیرن وائٹ ہاﺅس سے باہر رہیں گے

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیہ ٹرمپ اور  بیٹے بیرن ٹرمپ وائٹ ہاﺅس کے مکین ہونے کے باوجود وائٹ ہاﺅس سے باہر رہیں گے۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیہ ٹرمپ اوربیٹے بیرن ٹرمپ وائٹ ہاﺅس کے مکین ہونے کے باوجود وائٹ ہاﺅس سے باہر رہیں گے،میلانیا اور ان کا 10سال کا بیٹا بیرن ٹرمپ ٹاور میں رہیں گے،بیرن فورتھ گریڈ مکمل ہونے تک نیویارک کے سکول میں پڑھیں گے ۔

افغانستان،عراق میں مسلمانوں کی لاشیں بچھانے والے”پاگل کتے“ کوڈونلڈ ٹرمپ وزیر دفاع بنانے کے خواہشمند

مزید : بین الاقوامی