بھارتی فوجی نے 3دن کی بیٹی بالٹی میں ڈبو کر مارڈالی

بھارتی فوجی نے 3دن کی بیٹی بالٹی میں ڈبو کر مارڈالی
بھارتی فوجی نے 3دن کی بیٹی بالٹی میں ڈبو کر مارڈالی

  


اجمیرشریف(یوا ین پی)بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع چھورو کے ایک فوجی نے اپنی3 دن کی بیٹی کو پانی کی بالٹی میں ڈبو کر ہلاک کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ’’ اشوک جٹ‘‘ نامی فوجی نے بیٹی کو گھر میں پانی کی بالٹی میں ڈبویا، ملزم کی بیوی کی اطلاع پر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ، بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے قبر سے نکال لیا گیا ہے۔

دہشتگردوں کے حامیوں کیخلاف ایکشن ضروری ہے :بھارت اور فرانس کا اتفاق

مزید : بین الاقوامی