لنڈا بازار میں جیب کتروں کی یلغار، کئی افراد لٹ گئے

لنڈا بازار میں جیب کتروں کی یلغار، کئی افراد لٹ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کلچرل رپورٹر) لنڈا بازار میں خریداری کرنے کے لئے آنے والے کئی افراد لٹ گئے سیکورٹی نہ ہونے کی وجہ سے جیب کتر وں کی چاندی ہوگئی ،ماڈل ٹاؤن اتوار بازار کے اندرقائم لنڈے بازار میں رخسانہ بی بی کے پرس سے جیب کترے نے سات روپے اڑا لیے جبکہ ایک اور خاتون راحیلہ بھی پیسوں سے محروم ہوگئی رخسانہ اور راحیلہ اس موقع پر جیب کتروں کو برا بھلا کہتی رہی اور ساتھ ساتھ بازار کی انتظامیہ کو بھی سیکورٹی انتظامات نہ کرنے پر کوستی نظر آئی۔