مانگنے والے خواجہ سراؤں کے باعث لوگوں کو خریداری میں شدید مشکلات

مانگنے والے خواجہ سراؤں کے باعث لوگوں کو خریداری میں شدید مشکلات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کلچرل رپورٹر) ماڈل ٹاؤن اتوار بازار کے اندر قائم لنڈا بازارمیں خواجہ سراؤں نے خریداروں کا جینا مشکل کردیا،اور لوگوں سے زبردستی پیسے وصول کرتے نظر آتے ہیں جب تک ان کو کچھ دے نہ دیا جائے پیچھا ہی نہیں چھوڑتے ،عوام اس صورتحال سے بہت پریشان نظر آتے ہیں او ر جب بھی کوئی خواجہ سرا ان کے قریب آنے لگتا ہے وہ واس سے پیچھا چھڑوانے کے لئے بھاگنے پر بھی مجبور ہوجاتے ہیں اسی طرح گانے گاتے ہوئے بھی عوام کو تنگ کرتے رہے ۔