سارک ممالک کی جلدی امراض کے حوالے سے تین روزہ ورکشاپ ،ماہرین نیجلدی امراض پر روشنی ڈالی

سارک ممالک کی جلدی امراض کے حوالے سے تین روزہ ورکشاپ ،ماہرین نیجلدی امراض پر ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف ڈرماٹالوجسٹ سارک ممالک کی جلدی امراض کے حوالے سے تین روزہ ورکشاپ اور سمینار مقامی ہوٹل میں منعقدہوئے سیفرن سکن کئیر کے سی ای او محمد آصف سمیت دیگر ماہرین جنرل ڈاکٹر ظفر اقبال پروفیسر ڈاکٹر عاطف کاظمی پروفیسر طاہر جمیل ،ڈاکٹر ہارون نبی ،پروفیسر ڈاکٹر اعجاز حسین ،برگیڈئر ڈاکٹر عشر ،ڈاکٹر بدر ایس دیدانی ،ڈاکٹر عبدالرحمن ،ڈاکٹر عظمیٰ علی،ڈاکٹر ذیشان الحق ،وسیم حسین اور عرفان افضل نے جلدی امراض پر روشنی ڈالی اور بعد ازاں اس حوالیسے منعقد کی گئی نمائش کا دورہ بھی کیا اس موقع پر سیفرن سکن کئیر کے سی ای او نے کہا کہ سارک ممالک میں جلد کے امراض مشترک ہیں ان سے مل کر نپٹنا ہو گا آلودگی دھواں اور شور انسانی جلد پر نرے اثرات مرتب کرتے ہیں ان کو روکنے کے لئیمشترکہ حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے ان سے جنگی بنیادوں پر نپٹنا ہو گا

مزید : میٹروپولیٹن 1