حکومت کی عدم توجہی کے باعث بازار میں سکیورٹی نہ ہونے کے برابر

حکومت کی عدم توجہی کے باعث بازار میں سکیورٹی نہ ہونے کے برابر

  



لاہور(کلچرل رپورٹر)لنڈا بازار میں عوام اپنی مدد آپ کے تحت خریداری کرتے نظر آتے ہیں جبکہ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے یہاں پر سیکورٹی کے انتظامات نہیں کئے گئے جس سے عوام میں خوف بھی ہے ہر وقت خریداری کی وجہ سے بازار میں رش لگا رہتا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری رہتا ہے مگر حکومت اس حوالے سے کچھ نہیں کررہی لنڈا بازار کے کئی داخلی راستے ہیں جن سے گزر کر کوئی بھی باآسانی اندر آسکتا ہے یہاں پر چیکنک کرنے والا کوئی نہیں جبکہ انتظامیہ اس حوالے سے حکومت کو کئی مرتبہ آگاہ کرچکی ہیں مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1