امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

  



نیویارک (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران گیس کی طلب میں کمی کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.7 سینٹ (0.9 فیصد) کم ہوکر 3.053 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے گیس کی کھپت 93.7 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کی توقع ہے۔

irf/mrn

مزید : کامرس