آبی ذخائر

آبی ذخائر

اسلام آباد (آن لائن )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد20800کیوسک اور اخرج 43000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد8200کیوسک اور اخراج8200 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد6700 کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7400کیوسک اور اخراج 3000 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد60500 کیوسک اور اخراج 54500 کیوسک، چشمہ: آمد49900 کیوسک اوراخراج 46000 کیوسک، تونسہ: آمد47700کیوسک اور اخراج41500 کیوسک، پنجند: آمد8400 کیوسک اور اخراجNil گدو: آمد 39100 کیوسک اور اخراج 32900 کیوسک، سکھر: آمد 30000 کیوسک اور اخراج 7300کیوسک، کوٹری: آمد 4900 کیوسک اور اخراج کچھ نہیں رہا۔

Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1460.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.843 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1154.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.151ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.156 ملین ایکڑ فٹ رہا۔عباس شاہد

مزید : کامرس