انسان ضمیر کو حسد کی آلودگی سے بچائے تو خوبصورت ہو جاتا ہے،روز علی

انسان ضمیر کو حسد کی آلودگی سے بچائے تو خوبصورت ہو جاتا ہے،روز علی
 انسان ضمیر کو حسد کی آلودگی سے بچائے تو خوبصورت ہو جاتا ہے،روز علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل روز علی نے کہا ہے کہ انسان اپنے ضمیر کو حسد کی آلودگی سے بچائے تو ظاہری حسن خود بخود خوبصورت ہو جاتا ہے،کسی بھی رشتے میں مضبوطی کی علامت اعتماد ہے ، اگر میاں بیوی کے درمیان اعتماد نہیں ہوتا تو زندگی دوزخ کی طرح بن جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مردوں کو خدا کی ذات نے بڑا دل دیا ہے اور میری خواہش ہے کہ خدا مجھے آئیڈل شوہردے میں اپنی کامیابی پر خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ،انسان اپنے ضمیر کو حسد کی آلودگی سے بچائے تو ظاہری حسن خود بخود خوبصورت ہو جاتا ہے ۔ میرے دل میں ایک خواہش ایسی تھی جس کو میں شوبزدنیا میں مصروف رہنے کی وجہ سے پوری نہیں کر سکی ۔

مزید :

کلچر -