افریقی بلے باز کی ون ڈے میں 490رنز بنا کر تاریخ رقم

افریقی بلے باز کی ون ڈے میں 490رنز بنا کر تاریخ رقم
 افریقی بلے باز کی ون ڈے میں 490رنز بنا کر تاریخ رقم

  



کیپ ٹاؤن(یوا ین پی) 20سالہ جنوبی افریقی بلے باز شین ڈیڈسول نے ایک روز ہ میچ میں 490رنز کی نا قابل یقین اننگ کھیل ڈالی۔ شین ڈیڈسول نے یہ ریکارڈ 151 گیندوں پر57چھکوں اور 27چوکوں لگا کر بنایا۔ شین کی ٹیم آئی ایم یو پیوکے نے مقررہ 50اورز میں 677رنز بنائے،شین نے 32 رنزدیکر2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ آئی ایم یو پیوکے کی پوری اننگز میں 48 چوکے اور63 چھکے لگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ایک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا نا قابل یقین ریکارڈ قائم کرد یا ڈالا۔ شین ڈیڈسول نے 57چھکوں اور 27چوکوں کی مدد سے 151گیندوں پر 490رنز کی اننگ کھیل ڈالی ،شین نے 325 سٹرائیک ریٹ سے یہ رنز بنائے۔ آئی ایم یو پیوکے کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو پہاڑ جیسا ہدف دینے کے لیے پہلی تین وکٹوں نے 194,204اور220 رنز کی شاندار پارٹنرشپس لگائیں۔

یہاں قابل ذکر امر یہ بھی ہے کہ شین ڈیڈسول نے 7 اوورز میں 32 رنز کے عوض 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ جنوبی افریقہ کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ایک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا نا قابل یقین ریکارڈ قائم کرد یا یا۔واضح رہے کہ شین ڈیڈسول کے490 رنز جنوبی افریقہ کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ایک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا نا قابل یقین ریکارڈ قائم کرد یا یا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی