آئی پی ایل کیلئے رکی پونٹنگ دہلی کے ممکنہ کوچ

آئی پی ایل کیلئے رکی پونٹنگ دہلی کے ممکنہ کوچ
 آئی پی ایل کیلئے رکی پونٹنگ دہلی کے ممکنہ کوچ

  


نئی دہلی(یوا ین پی) سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ کو آئی پی ایل دوہزار اٹھا رہ کیلئے دہلی ڈیر ڈیولز کا کوچ مقرر کیاجا سکتا ہے۔ وہ ممبئی انڈینز کی دو مرتبہ کوچنگ کر چکے ہیں۔ انہیں راجستھان رائلز کی رہنمائی کیلئے بھی زیر غور لایا جارہا ہے۔ رابن سنگھ اور پارس مہامبری نے دبئی میں ذاتی اکیڈمی کے قیام کی خاطر ممبئی انڈینز سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی