بنگلہ دیش کاٹی ٹوئنٹی ایونٹ پرغور

بنگلہ دیش کاٹی ٹوئنٹی ایونٹ پرغور

  



ڈھاکا (یو این پی)بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کرانے پر غور شروع کردیا جس میں صرف مقامی کھلاڑی حصہ لیں گے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ہر ٹیم میں پانچ غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے پر شدید تنقید کی جار ہی ہے۔ اسماعیل حیدر ملک کا کہنا ہے کہ بی پی ایل میں مقامی کھلاڑی اچھا نہیں کھیل رہے جس پر تشویش ہے اور ان کیلئے آئندہ سال نیا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی