سرمائی سپورٹس گالا کے مقابلوں کا افتتاح25 نومبر کو ہوگا
اسلام آباد( آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی ای) اور ایم سی آئی کے زیر اہتمام سرمائی سپورٹس گالا کے مقابلوں کا باضابط افتتاح25 نومبر کو والی بال ٹورنامنٹ سے ہوگا۔والی بال ٹونامنٹ میں اسلام آباد کے مختلف سیکٹروں کی12 ٹیموں کی150کھلاڑی شرکت کریں گے۔